کیا مجھے شادی کرنی چاہیے؟
مختصر جواب: معلوم نہیں ـ طویل جواب: شادی ایک بہت بڑا قدم ہوتا ہےـ اس میں صرف آپ اور آپ کے ہونے والے/والی ہمسفر نہیں شامل ہوتے بلکہ دو خاندان آپس میں بندھ جاتے ہیں ۔ ایسا ہونا چاہیے یا نہیں، وہ ایک الگ سوال ہےـ لیکن جب اتنے سارے […]